• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
پشاور ( جنگ نیوز ) بجلی چوری اوربقایاجات کی ریکوری کے لئے جاری مہم کے دوران خیبرسرکل کی ٹاسک فورسز نے بنوں سرکل کے مختلف علاقوں میں آپریشن کیا ڈائریکٹ کنڈوں ، بجلی چوری اور نادہندہ گان کے خلاف پسکو ٹاسک فورس کی ٹیموں نے خیبرسرکل کے مختلف علاقوں میں گرینڈ آپریشن کیا،آپریشن کے دوران درجنوں کنڈوں کو ہٹایا گیا،جن کے خلاف ایف آئی آر درج کر دی گئی ہے۔
تازہ ترین