• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکا اور افغانستان کا امن عمل تیز کرنے پر اتفاق

اسلام آباد(نمائندہ جنگ)امریکا اور افغانستان نے افغان امن عمل تیز کرنے پر اتفاق کیا ہے اور طالبان کی جانب سے جاری حملوں کی مذمت کی ہے۔امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ انہوں نے افغان صدر اشرف غنی سے تبادلہ خیال کیا اور خصوصی سیاسی حل کے لئے مذاکرات کا عمل تیز کرنے کی ضرورت پر بات چیت کی جس میں خواتین اور لڑکیوں سمیت تمام افغانوں کے حقوق کا احترام کیا جائے۔

تازہ ترین