• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملک میں جمعہ کو سونے کی قدر میں 100 روپے کی کمی ہوئی ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت 100روپے کم ہوکر1 لاکھ 10 ہزار 200 روپے ہوگئی۔

صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 85 روپے کم ہوکر 94479 روپے ہے۔

ایسوی ایشن کا مزید کہنا ہے کہ عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قدر 12 ڈالر کم ہوکر 1799 ڈالر فی اونس ہے۔

تازہ ترین