• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار روپے کی بڑی کمی ہوئی ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ایک ہزار روپے کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قدر 1 لاکھ 9 ہزار200 روپے ہوگئی ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قدر 8 سو 58 روپے کم ہوکر 93 ہزار 621 روپے ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قدر 35 ڈالر کم ہوکر 1 ہزار 763 ڈالر فی اونس ہے۔

تازہ ترین