• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کشمیر پریمیئر لیگ میں آج بھی 2 میچز کھیلے جائیں گے


 کشمیر پریمیئر لیگ (کے پی ایل) میں آج بھی 2 میچز کھیلے جائیں گے۔

پہلے میچ میں اوور سیز واریئرز کا مقابلہ میرپور رائلز سے ہوگا جبکہ دوسرا میچ راولاکوٹ او رمظفرآباد کے درمیان ہوگا۔

دن دو بجے اوورسیز واریئرز کا مقابلہ میر پور رائلز سے ہوگا۔ شام سات بجے راولا کوٹ ہاکس اور مظفر آباد ٹائیگرز کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی ۔

ایونٹ کے تمام میچ جیوسوپر سے براہ راست نشر کیے جارہے ہیں۔

تازہ ترین