• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملکی مبادلہ مارکیٹوں میں ڈالر کی قدر میں کمی کا رجحان

ملکی مبادلہ مارکیٹوں میں آج ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ رہا۔

انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 14 پیسے کم ہو کر 163 روپے 76 پیسے پر بند ہوئی ہے۔

اسی طرح اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 10 پیسے کم ہو کر 164روپے ہے۔

تازہ ترین