• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
,

گالف میچ کے دوران جاپانی گالفر کی گیند مداح کی شرٹ میں چلی گئی

امریکا میں گالف میچ کے دوران جاپانی گالفر کی گیند مداح کی شرٹ میں چلی گئی۔

 یہ واقعہ امریکا میں منعقد ہونے والے ایک گالف ٹورنامنٹ کے دوران  پیش آیا، جہاں گالفر نے شارٹ کھیلا تو گیند مداح کی شرٹ میں چلی گئی۔ گالفر سمیت موقع پر موجود تمام لوگ اس دلچسپ صورتحال سے خوب محظوظ ہوئے۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مداح کی شرٹ میں  گیند جانے کے بعد گالفر نے خود اس سے ملاقات کی اور گیند بطور تحفہ اسے پیش بھی کی۔

تازہ ترین
تازہ ترین