• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان اسٹاک ایکس چینج بروکرز ایسوسی ایشن کے انتخابات

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) پاکستان اسٹاک ایکس چینج بروکرز ایسوسی ایشن کے انتخابات میں حماد نطیر کہر صدر،نعمان عبدالمجید آدم نائب صدر،اور محمد عادل جنرل سیکریٹری منتخب ہو گئے ،اعلان کے مطابق عبدالصمد جائنٹ سیکریٹری ،اور کاظم سلطان ٹریثرارمنتخب ہو ئے ہیں جبکہ ایگزیکٹیو کمیٹی کے منتخب ارکان میں بشارت اللہ خان، فواد یوسف، غلام مجتبیٰ ساکراوالا،ہمایوں جاوید اور زاہد علی حبیب شامل ہیں۔

تازہ ترین