• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملک میں فی تولہ سونے کی قدر میں 500 روپے اضافہ

ملک میں فی تولہ سونے کی قدر میں 500 روپے اضافہ ہوا ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 500 روپے اضافے کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 10 ہزار روپے ہوگئی ہے۔

صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قدر 428 روپے اضافے سے 94 ہزار 307 روپے ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ میں فی اونس سونے کی قدر 14 ڈالر اضافے سے ایک ہزار 806 ڈالر ہے۔

تازہ ترین