• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آپ کے مسائل اور اُن کا حل

سوال:۔ کیا مسلمان کی طرح کافر کے کندھوں پر بھی دو فرشتے مقرر ہوتے ہیں؟ کیا وہ اس کافر کی بھی اچھائی برائی یعنی ہر عمل لکھتے ہیں؟

جواب :۔ مفسرین کے ہاں راجح قول کے مطابق کافر کے کندھے پر بھی دو فرشتے مقرر ہوتے ہیں اور اس کے اعمال کو لکھتے ہیں، بائیں جانب والا اس کی برائیاں لکھتا ہے اور دائیں طرف والا ان برائیوں کا گواہ بنتا ہے۔( تفسیر قرطبی١٩/ ٢٤٨)

اپنے دینی اور شرعی مسائل کے حل کے لیے ای میل کریں۔

masail@janggroup.com.pk

تازہ ترین