• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شطرنج کی ماہر مہک گل کا پاکستان کی پہلی خاتون گرینڈ ماسٹر بننے کا خواب


20 سالہ شطرنج پلئیر مہک گل پاکستان کی پہلی خاتون گرینڈ ماسٹر بننا چاہتی ہیں۔

مہک گل کا یہ خواب پاکستان چیس فیڈریشن کے باہمی جھگڑوں کی وجہ سے پورا نہیں ہو پارہا۔

گنیز ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام لکھوانے والی کم عمر ترین ڈبلیو سی ایم کینیڈیٹ ماسٹر ز کا ٹائٹل جیتنے والی مہک گل کا کہنا ہے کہ شطرنج کی جلد سرگرمیاں شروع ہوں تاکہ وہ گرینڈ ماسٹر بن سکیں۔

تازہ ترین