• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انٹرنیشنل پراپرٹی ایگزیبیشن 17تا 19ستمبر اسلام آباد میں ہوگی

اسلام آباد (اے پی پی)پاکستان انٹرنیشنل پراپرٹی ایگزیبیشن 17تا 19ستمبر اسلام آباد میں منعقد ہوگی ۔چیئرمین پاکستان انٹرنیشنل پراپرٹی ایگزیبیشن اینڈ کنونشن خورشید برلاس نے’’ اے پی پی ‘‘سے بات چیت کرتے ہوئے بتایاکہ پاکستان انٹرنیشنل پراپرٹی ایگزیبیشن اینڈ کنونشن کے انعقاد کا بنیادی مقصد ملک میں تعمیراتی سرگرمیوں کے فروغ اور رئیل اسٹیٹ کے شعبے میں سرمایہ کاری بڑھانا ہے۔

تازہ ترین