• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

طالبان کے کنٹرول کے بعد افغانستان میں کرکٹ میچ


افغانستان میں طالبان کے کنٹرول کے بعد کرکٹ کا میدان سج گیا۔ 

کابل میں کرکٹ کا میدان آباد ہوا اور پہلی بار کرکٹ میچ کا انعقاد بھی ہوا جسے دیکھنے کے لیے ہزاروں تماشائی بھی پہنچے۔ 

ان تماشائیوں نے ٹیموں کی حوصلہ افزائی کی اور ان کے عمدہ کھیل پر کھل کر داد بھی دی۔

میچ میں حصہ لینے والے کئی کھلاڑیوں کی اگلے ماہ ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شرکت بھی متوقع ہے۔ 

تازہ ترین