• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت 400 روپے بڑھ گئی

ملک میں گزشتہ روز فی تولہ سونے کی قیمت میں 500 روپے اضافے کے بعد آج بھی سونے کی قیمت 400 روپے بڑھ گئی۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 400 روپے اضافے کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 1 لاکھ 12 ہزار 400 روپے ہے۔

صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 343 روپے اضافے سے 96 ہزار 365 روپے ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت 2 ڈالر بڑھ کر 1797 ڈالر فی اونس ہے۔

تازہ ترین