• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

٭… ایسے انسان کی دوستی پر فخر کرو، جو آپ کی ناک پونچھے کہ آنسوئوں کا کیا ہے ،وہ تو رومال بھی پونچھ دیتا ہے۔

٭…نیکی کر کے اسے ایسے بھول جائو، جیسے مرد شادی کر کے مسکرانا بھول جاتے ہیں۔

٭… بال سفید کرنے میں زندگی نکل جاتی ہے، کالے تو آدھے گھنٹے میں ہو جاتے ہیں۔

٭… پاکستانیوں کو جب تک دھوکے اور کھوتے کا پتا چلتا ہے ،تب تک وہ اسے کھا چُکے ہوتے ہیں۔ (پرنس افضل، بہاول نگر)

تازہ ترین