• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

برطانوی پارلیمنٹ نے چینی سفیر پر پابندی لگادی

کراچی(نیوزڈیسک)برطانیہ کیلئے چینی سفیر پر برطانوی پارلیمنٹ نے پابندی لگادی،اس سے قبل چینی اراکین پارلیمنٹ اور دیگر عہدیداران پر چین نے مارچ میں پابندیاں عائد کی تھیں،زہینگ زیگوانگ نے بدھ کو ایک استقبالیہ میں شرکت کرنا تھی،تاہم بڑے احتجاج کے بعد اسپیکر سر لندسے ہوئلے اور لارڈ اسپیکر لارڈ مک فال نے یہ فیصلہ سنایا،دوسری جانب چین نے اس فیصلے کو بزدلانہ اور نفرت انگیز قرار دیا ہے،چینی سفارتخانے نے مزید کہا کہ اس فیصلے سے دونوں ملکوں کے مفاد کو نقصان پہنچے گا۔

تازہ ترین