• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

UAE نے 38 افراد 15 اداروں کو دہشتگردوں کی فہرست میں شامل کرلیا

ابوظہبی(سبط عارف)متحدہ عرب امارات نے بین الاقوامی برادری کے 38افراد اور 15 اداروں کو دہشت گردی کی فہرست میں شامل کیا ہے جن میں دو لبنانی، آٹھ یمنی، پانچ شام پانچ ایرانی چھ نائجیرین دو عراقی اور بھارت، افغانستان، برطانیہ سینٹ کٹس، روس اور اردن سے ایک ایک شامل ہیں، متحدہ عرب امارات کی کابینہ نے پیر کو فہرست جاری کی ہے۔

تازہ ترین