• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اے این ایف، کروڑوں روپے مالیت کی منشیات برآمد، 5 ملزمان گرفتار

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) اینٹی نارکوٹکس فورس نے صوبے کے مختلف شہروں میں کارروائی کرتے ہوئے کروڑوں روپے مالیت کی منشیات اور منشیات کی ترسیل میں استعمال ہونے والی گاڑیاں ضبط کر کے 5 ملزمان سعید احمد،میر حمزہ،میر محمد،فیصل اور گل احمد کو گرفتار کر لیا۔

تازہ ترین