• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آسٹریلیا سے کشیدگی کے باوجود چین فری ٹریڈ معاہدے کا حصہ بننے کا خواہاں

بیجنگ(جنگ نیوز)آسٹریلیا سے کشیدگی کے باوجود چین فری ٹریڈ معاہدے کا حصہ بنے گا۔ تفصیلات کے مطابق چین آسٹریلیا سے کشیدگی کے باوجود جمعرات کو ایک بڑے ٹرانس پیسفک ٹریڈ پارٹنر شپ کا حصہ بننے کی خواہش ظاہر کررہا ہے۔چین کی وزارت تجارت نے اس معاہدے کا حصہ بننے کی بات جمعرات کو کہی۔ جمعرات کو چین کے وزیر تجارت وانگ وینتائو نے باقاعدہ طور پر اس بڑے منصوبے کیلئے درخواست جمع کروادی ہے۔چین نے اس سے قبل بھی CPTPP کا حصہ بننے کیلئے متعدد بار اپنی خواہش کا اظہار کیا ہے۔

تازہ ترین