• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لڑکے اور لڑکی پر تشدد کیس کے ملزمان پر فرد جرم عائد کرنے کیلئے تاریخ مقرر

اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) ایڈیشنل سیشن کورٹ اسلام آباد نے لڑکے اور لڑکی پر تشدد کیس کے ملزمان پر فرد جرم عائد کرنے کیلئے تاریخ مقرر کر دی ۔ جمعرات کو ملزم عثمان مرزا سمیت 5ملزمان کو ایڈیشنل سیشن کورٹ اسلام آباد میں پیش کیا گیا، ملزمان میں چالان کی نقول تقسیم کی گئیں۔ مرکزی ملزم عثمان مرزا سمیت7 ملزمان پر فرد جرم عائد کرنے کیلئے 28 ستمبر کی تاریخ رکھی گئی ہے۔
تازہ ترین