• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صوبائی محتسب کی ہدایت پر بیوہ کو جی پی فنڈکی ادائیگی

کوئٹہ(خ ن) صوبائی محتسب بلوچستان نذر محمد بلوچ کی ہدایت پر بیوہ کو جی پی فنڈ کی ادائیگی کردی گئی تفصیلات کے مطابق کارپٹ سینٹر ژوب کے چو کیدار نصیب اللہ کی بیوہ نے درخواست دی تھی کہ میر اخا وند2014ء میں وفات پا گیاتھا جی پی فنڈ کی ادائیگی کیلئے کئی مرتبہ درخواستیں دیں مگر تا مسئلہ حل نہیں ہوسکا جس پر انوسٹی گیشن آفیسر اور نگ زیب بگٹی نے اے جی بلوچستان سے تحقیقات کیں اور مفصل رپورٹ صوبائی محتسب کو پیش کی جس پر صوبائی محتسب نے بیوہ کو جی پی فنڈ کی ادائیگی کا حکم جاری کیا بعد ازاں بیو ہ نصیب اللہ نے شکریہ کے خط کے ساتھ جی پی فنڈ کی وصول کی تصدیق کردی ۔
تازہ ترین