• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ میں پیر 20 ستمبر سے انسدادِ پولیو مہم کا آغاز کیا جارہا ہے 7 روزہ مہم میں صوبے کے 30 اضلاع میں 94 لاکھ بچوں کو پولیو وائرس سے بچاو کے قطرے پلائے جائیں گے۔ پولیو مہم کے حوالے سے صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر عذرا پیچوہو اور قائم مقام چیف سیکریٹری سندھ قاضی شاہد پرویز کی زیر صدارت صوبائی ٹاسک فورس برائے انسدادِ پولیو کا اجلاس سندھ سیکریٹریٹ میں منعقد ہوا۔

تازہ ترین