• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

استعفیٰ نہیں دوں گا، وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال کا دوٹوک اعلان

کراچی (جنگ نیوز) وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے استعفے سے متعلق دو ٹوک اعلانکرتے ہوئے کہا ہے کہ استعفیٰ نہیں دیا اور نہ دے رہا ہوں۔ ترجمان بلوچستان حکومت لیاقت شاہوانی کا کہنا ہے کہ وزیر اعلیٰ کے خلاف تحریک عدم اعتماد 21 ستمبر کو پیش کی جائے گی جس پر 16 اپوزیشن اراکین کے دستخط ہیں کسی حکومتی رکن کے دستخط نہیں ہے۔

تازہ ترین