• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سبز پاسپورٹ کی عزت کرواؤں گا! مریم کا میچ منسوخ ہونے پر عمران خان پر طنز

کراچی(جنگ نیوز) ن لیگی رہنما مریم نواز نےنیوزی لینڈ کے میچ منسوخ ہونے پر عمران خان پر طنز کرتے ہوئے انکا جملہ دہرادیا جس میں عمران خان نے کہاکہ تھاکہ میں سبز پاسپورٹ کی عزت کرواؤں گا، پاک نیوزی لینڈ کرکٹ سیریز منسوخ ہونے پر مریم نواز نے حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا، مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے پاک نیوزی لینڈ سیریز منسوخ ہونے پر وزیراعظم عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے لکھا کہ’ ’میں سبز پاسپورٹ کی عزت کرواؤں گا‘‘۔

تازہ ترین