• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وفاقی وزارتوں اور ذیلی اداروں میں بھرتی کیلئے این او سی جاری

اسلام آ باد ( رانا غلام قادر ) وفاقی حکومت نے مختلف وفاقی وزارتوں اور وزارتوں کے ذیلی اداروں کی سیکڑوں خالی اسامیوں پر بھرتی کیلئے این او سی جاری کر دیئے ہیں۔ ہر وزارت کے لئے الگ الگ این او سی اسٹبلیشمنٹ ڈویژن کے سرپلس پول سے جاری کئے گئے ہیں۔

تازہ ترین