• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلامی معاملات پرحکومت کوعلماءسے رجوع کرناچاہیے،مولاناامجدخان

لاہور(نمائندہ خصوصی)جمعیت علماءاسلام کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل مولانا محمد امجد خان نےجامعہ رحمانیہ میں خطبہ جمعہ میں کہا ہے کہ اسلامی احکامات سے متصادم قانون سازی کر کے حکومت آئین سے انحراف کررہی ہے، اسلامی معاملات پر حکومت کو جید علماءاور اسلامی نظریاتی کونسل کی طرف رجوع کر نا چاہیے۔
تازہ ترین