• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امن رواداری کے فروغ میں خواتین کا اہم کردار ہے، ایم پی اے سبین گل

ملتان (سٹاف رپورٹر) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر و کنوینئر ڈسٹرکٹ وومن پیس فورم قمرالز مان قیصرانی اور ترجمان وزیراعلی پنجاب ایم پی اے سبین گل خان نے مشترکہ طور پر کہا ہے کہ خواتین امن رواداری اور معاشرتی برداشت کے فروغ میں ہر اول دستہ کی طرح کردار کی حامل ہیں معاشرے کی متحرک خواتین کو امن کے حوالے سے معاشرے کی تشکیل کے لیے ڈسٹرکٹ و ومن پیس فورم ایس پی ڈی او کے پلیٹ فارم سے ضلعی انتظامیہ بھر پور مواقع فراہم کررہی ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے وومن یو نیورسٹی میں منعقدہ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ تقریب میں فرح شریف کھوسہ، انیلہ اشرف، سارہ مقدس، مریم زین سمیت دیگر نے بھی خطاب کیا۔
تازہ ترین