• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


امریکا کی 9 خواتین بائیکرز نے خیبرپختونخوا کے سیاحتی مقامات کی سیر کی ہے۔

اس حوالے سے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ خیبرپختونخوا میں سیاحتی مقامات اور مہمان نوازی اپنی مثال آپ ہے۔

محمود خان نے کہا کہ سیاح خیبرپختون خوا آئیں اور قدرتی حسن سے مالا مال مقامات کی سیر کریں۔

تازہ ترین