• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی( اسٹاف رپورٹر) شدید گرمی کی وجہ سے ریس کورس میں اتوار کو ہونے والے مقابلے ملتوی کردئیے گئے ہیں، کلب انتطامیہ نے اتوار کے لئے چار گھڑ دوڑ کا ہینڈی کیپ دیا تھا، اب مقابلے اگلے ہفتے ہوں گے۔

تازہ ترین