• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعظم پیکیج کی سستی چینی کی اوپن مارکیٹ میں فروخت پکڑی گئی

اسلام آباد(جنگ نیوز) وزیراعظم پیکیج کے تحت ملنے والی سستی چینی کی اوپن مارکیٹ میں فروخت پکڑی گئی، پولیس نے چینی سے بھری گاڑی اور ڈرائیور کو ایف آئی اے کی تحویل میں دے دیا، ایف آئی آر درج کرلی گئی۔

اسلام آباد پولیس کے ایگل اسکواڈ نے یوٹیلیٹی اسٹورزکی چینی سے بھری گاڑی پکڑلی، پولیس نے چینی سے بھری گاڑی اور ڈرائیور کو ایف آئی اے کی تحویل میں دے دیا۔ پولیس کا کہنا ہےکہ ایف آئی اے نے چینی کی غیر قانونی فروخت پر ایف آئی آر درج کرلی ہے۔

تازہ ترین