• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سابق گورنر پنجاب اور ان کے صاحبزادے ڈینگی بخار میں مبتلا

ملتان (سٹاف رپورٹر) سابق گورنر پنجاب ملک رفیق رجوانہ ایڈووکیٹ اور ان کے صاحبزادے ملک آصف رفیق رجوانہ ڈینگی بخار میں مبتلا ہو گئے ہیں۔دونوں رہنماوں نے اپنی تمام سرگرمیاں معطل کردی ہیں،ملک آصف رفیق رجوانہ نے احباب سے دعائے صحت کی اپیل کی ہے۔
تازہ ترین