• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سکول کینٹین، سائیکل سٹینڈ اور دیگر واجبات خزانے میں جمع کرانیکا حکم

ملتان (سٹاف رپورٹر) سی ای او ایجوکیشن ملتان نے تمام تعلیمی افسروں کو سکولوں میں کنٹین ، سائیکل سٹینڈ او ر دیگر چیزوں کے ٹھیکوں کی واجبات فوری جمع کرانے کی ہدایت کردی اس سلسلے میں ڈی ای او ز ، ڈپٹی ڈی ای اوز کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ اپنے ماتحت سکولوں میں کنٹین ، سائیکل سٹینڈ کے ٹھیکے کے واجبات، اوراشیا اور خشک درختوں کی نیلامی کے واجبات فوری طورپر جمع کرائیں اوراس کی تفصیل فارم ڈی ٹو کے ذریعے ارسال کریں۔
تازہ ترین