• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اووربلنگ پر افسران،اہلکاروں کیخلاف سخت کارروائی ہو گی،میپکو چیف

ملتان (سٹاف رپورٹر)چیف ایگزیکٹو آفیسر میپکو انجینئر اکرام الحق نے کہا ہے کہ اوور بلنگ کرنے والے افسران واہلکاروں کے خلاف سخت محکمانہ قانونی کارروائی کی جائے گی۔یہ بات انہوں نے میپکو بوریوالہ ڈویژن کے اچانک دورے کے موقع پر کی۔ انہوں نے بوریوالہ ڈویژن کے کسٹمرسروسزسنٹر میں شکایات رجسٹر اور آن لائن درج ہونے والی شکایات کی فہرستوں کی چیکنگ کی۔ ایکسین بوریوالہ ڈویژن شاہد نذیر نے انہیں بریفنگ دی۔
تازہ ترین