• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پولیو مہم آج شروع، انکاری والدین کیخلاف سخت کارروائی کا انتباہ

ملتان (سٹاف رپورٹر) ضلع بھر میں تین روزہ پولیو مہم آج سے شروع ہو رہی ہے،انکاری والدین کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے گی، اس مہم کے دوران ساڑھے 7 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے حفاظتی قطرے پلائے جائیں گے۔پولیو مہم کے اختتام کے بعد دو روزہ فالو اپ کا سلسلہ شروع ہوگا ۔جس میں تین روزہ پولیو مہم کے دوران بچ جانے والے بچوں کو پولیو سے بچاو کے حفاظتی قطرے پلائے جائیں گے۔
تازہ ترین