• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کابل (جنگ نیوز) طالبان نے افغان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) حامد شنواری کو عہدے سے ہٹاکر نصیب اللہ حقانی کو نیا چیف ایگزیکٹیو مقرر کر دیا۔ اس سے قبل طالبان نے افغانستان کی قومی کرکٹ ٹیم کو کھیلنے کی اجازت دیتے ہوئے کہا تھا کہ کرکٹ سے کوئی مسئلہ نہیں اور وہ افغانستان کی مردوں کی کرکٹ ٹیم کے امور میں مداخلت نہیں کریں گے۔

تازہ ترین