• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سپین: آتش فشاں پھٹنے سے 5 ہزار افراد نقل مکانی پر مجبور

میڈرڈ (اے پی پی) سپین کے جزیرے لا پالما میں آتش فشاں پھٹنے سے تقریبا5 ہزار افراد گھروں کو چھوڑنے پر مجبور ہو گئے ۔ سپین کی سول گارڈ پولیس فورس کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ جزیرہ لاپالما میں آتش فشاں پھٹنے سے اب تک 5ہزار افراد کو لاس لانوس کے ڈی اریڈین فٹ بال کے میدان میں منتقل کر دیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پولیس متاثرہ علاقے میں پھنسے شہریوں کو نکلالنے میں مصروف ہے ۔

تازہ ترین