• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دنیا میں کام کاج کی وجہ سے ہرسال 20 لاکھ افراد ہلاک ہوتے ہیں،اقوام متحدہ

نیو یارک( نیوز ڈیسک)قوام متحدہ نے کہا ہے کہ کام کاج سے متعلق حادثات، بیماریوں، اضافی کام لیے جانے کی بنا پر ہر سال 20 لاکھ افراد ہلاک ہو جاتے ہیں۔اقوام متحدہ کی جانب سے جاری ہونے والی رپورٹ میں اس خدشے کا بھی اظہار کیا گیا ہے کہ وبا کی وجہ سے یہ صورت حال مزید بدتر ہو سکتی ہے۔تحقیق کے مطابق 19 وجوہات ایسی تھیں جن کی وجہ سے ہلاکتیں ہوئیں، ان میں کیمیائی مادوں سے متعلق کام کرنا، دیر تک بیٹھے رہنا اور وزن اٹھانا شامل تھا۔
تازہ ترین