• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بریگیڈیئر ندیم اقبال کورونا کے باعث انتقال کرگئے

لندن(مرتضٰی علی شاہ) پاکستان آرمی کے بریگیڈیئر ندیم اقبال کورونا کے باعث انتقال کرگئے ان کی عمر 44سال تھی،انہوں نے سوگواروں میں بیوہ ایک بیٹا اور دو بیٹیوں کو چھوڑا ہے۔ وہ جنرل ہیڈکواٹرز میں ڈاریکٹر اسٹاف کے عہدے پر فائز رہے ،بریگیڈیر اقبال راولہ کوٹ آزاد کشمیرمیں پیدا ہوئے انہوں نے لندن میں پاکستانی ہائی کمیشن میں 2016سے 2019تک خدمات سرانجام دیں۔

تازہ ترین