• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سربراہ عالمی ادارہ صحت کابل پہنچ گئے، اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں کرینگے

اسلام آباد(نمائندہ جنگ)عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ٹیڈروس ایڈہانوم افغان دارالحکومت کابل پہنچ گئے ہیں، دورے میں ورلڈ بینک کی جانب سے امداد کو دوبارہ شروع کرنیکے امکانات پر بات ہوگی۔ عالمی ادارہ صحت کے سربراہ دورہ کابل کے دوران اعلیٰ حکام سے بھی ملاقاتیں کرینگے۔

تازہ ترین