• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے نمٹنا اولین ترجیح‘ عمران خان

اسلام آباد(اے پی پی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت ملکی معدنیات کے ذخائر سے بھرپور فائدہ اٹھانے کیلئے جامع حکمتِ عملی بنا رہی ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے پیر کو معدنی ترقیاتی پروگرام پر اعلی سطح کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا۔ دریں اثناءعمران خان نے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے نمٹنا حکومت کی اولین ترجیح ہے، ترقی یافتہ ممالک کو گیسوں کے اخراج میں کمی اور ترقی پذیر ممالک کے لئے مالی وسائل میں اضافے کے حوالے سے موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لئے اپنے مقاصد کو پورا کرنا چاہیے۔

تازہ ترین