• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مقبوضہ کشمیر: مقامی تاجر شٹ ڈاؤن پر مجبور ہوگئے

اسلام آباد(محمد صالح ظافر) جموں کشمیر میں ہندو ڈوگرا بی جے پی کی نئی پالیسوں کے خلاف بغاوت پر اتر آئی ہے۔وہ حکومت پر الزام لگا رہی ہے کہ حکومت مقامی تاجروں کی حق تلفی کرکے باہر کے تاجروں کو جمو کشمیر میں کاروبار کرنے کی حوصلہ افزائی کررہی ہے۔ یہ کشمیر کی حیثیت تبدیل کرنے کے بعد کے منصوبے کی کڑی ہے۔ریلائنس کے ریٹیلرز اسٹورز کھولنے کی مجوزہ اسکیم نے تاجروں کو شٹ ڈاؤن کرنے پر مجبور کردیا ہے۔ مقبوضہ کشمیر کے کئی تاجروں نے اپنا سرمایہ باہر نکال لیا ہے۔

تازہ ترین