• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خاتون کی نازیبا تصاویر بنانے کے ملزم کی ضمانت میں توسیع

ملتان(سٹاف رپورٹر) ایڈیشنل سیشن جج ملتان نے خاتون کی نازیبا تصاویر اور ویڈیوز بنا کر بلیک میل کرنے والے ملزم امجد علی کی ضمانت بعد از گرفتاری پر مدعیہ کو طلب کرتے ہوئے سماعت آج تک جبکہ دوسرے ملزم رانا عثمان کو شامل تفتیش ہونے کا حکم دیتے ہوئے عبوری ضمانت پر سماعت 25 ستمبر تک ملتوی کردی ہے۔
تازہ ترین