• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈیفنس، رکشا میں سوار ملزمان جیولرز شاپ سے زیورات لوٹ کر فرار

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ڈیفنس میں جیولرز شاپ سے ملزمان 80 لاکھ روپے سے زائد مالیت کے 50 تولہ زیورات لوٹ کر فرار ہوگئے ،خاتون سمیت 4ملزمان مبینہ طور پر رکشا میں سوار تھے۔

تازہ ترین