• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گورنر پنجاب نے نیوزی لینڈ اور انگلش ٹیموں کے دورے منسوخ ہونے کے فوائد گنوادیے


گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور  نے نیوزی لینڈ اور انگلش ٹیموں کے دورے منسوخ ہونے کے فوائد گنوادیے۔

چوہدری محمد سرور کا کہنا ہےکہ جب کوئی ٹیم آتی ہے تاجربرادری روتی ہے، معیشت کا نقصان ہوتا ہے۔

 گورنر پنجاب نے کہا کہ اب رونا دھونا بند ہونا چاہیے، ٹیم نہیں آئی تو کوئی قیامت نہیں آگئی۔

تازہ ترین