• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کورین بینڈ بی ٹی ایس نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں پرفارم کیا


مشہور کورین بینڈ بی ٹی ایس نے اقوام متحدہ کے سالانہ اجلاس میں شائقین کے لیے اپنے نئے گانے PERMISSION TO DANCE پر پرفارم کر کے دیکھنے والوں کے دل جیت لیے۔

اقوام متحدہ کے اجلاس کے بعد کورین بینڈ بی ٹی ایس نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں پرفارم کیا۔

جنوبی کوریا کے بینڈ کی ویڈیو پرفارمنس کو 10 لاکھ سے زیادہ لوگوں نے آن لائن دیکھا۔

کورین بوائے بینڈ نے اجازت کے بعد اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی پر پرفارم کیا اور آب و ہوا کے بارے میں براہ راست تقریر کی۔

کورین بینڈ بی ٹی ایس کی اقوام متحدہ میں یہ تیسری اور سب سے نمایاں پرفارمنس رہی۔

تازہ ترین