• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سعودی عرب، تیل کے علاوہ برآمدات میں17.9 اضافہ

ریاض (شاہدنعیم) سعودی عرب کی جولائی 2021 میں تیل کےعلاوہ کئی گئی برآمدات میں 17.9 اضافہ ہوا ہے۔ سرکاری اعداد و شمار میں واضح کیا گیا ہے کہ گزشتہ سال جولائی میں یہ برآمدات 17.6 ارب ریال کی تھیں جو کہ اس سال جولائی میں بڑھ کر20.8 ارب ریال ہو گئی ہیں۔ سعودی جنرل اتھارٹی برائے شماریات کے مطابق اس عرصے کے دوران مجموعی طور پر تجارتی مال کی برآمدات میں 79.6 فیصد اضافہ ہوا۔

تازہ ترین