• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وارڈن کو گاڑی کے نیچے کچل کر شہیدکرنیکاکیس، ملزمان کی ضمانت میں توسیع

لاہور(وقائع نگار خصوصی)لاہور کی سیشن عدالت نے ٹریفک وارڈن توصیف یونس کو گاڑی کے نیچے کچل کر شہیدکرنے کے درج مقدمہ میں 3ملزمان کی عبوری ضمانت میں 5اکتوبر تک توسیع کرتے ہوئے آئندہ سماعت پر فریقین کے وکلا کو حتمی بحث کیلئے طلب کر لیا۔
تازہ ترین