• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان سمیت دنیا بھر کے مسلمان حرمین شریفین کے تحفظ کیلئے ہمہ وقت تیار ہیں، قاری عثمان

کراچی ( پ ر) جمعیت علماء اسلام کے رہنماء قاری محمد عثمان نے مملکت سعودیہ عربیہ کے یوم الوطنی کے موقع پر اپنے پیغام میں کہاکہ پاکستان سمیت دنیا بھر کے مسلمان حرمین شریفین کے تحفظ کیلئے ہمہ وقت تیار ہیں۔ پاکستان کا بچہ بچہ حرمین شریفین اور مملکت سعودی عربیہ سے نہ صرف والہانہ محبت رکھتا ہے بلکہ اسکی حفاظت اور تحفظ کیلئے جانوں کا نذرانہ پیش کرنا اپنی سعادت سمجھتا ہے۔

تازہ ترین