• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جماعت اسلامی کے زیراہتمام صبح ساڑھے دس بجے کچہری چوک پر احتجاج کیا جائیگا

ملتان (سٹاف رپورٹر)جماعت اسلامی کے زیراہتمام پورے پاکستان میں مہنگائی، بیروزگاری اور اسلام دشمن قانون سازی کے خلاف آج یوم احتجاج منایا جارہا ہے۔ملتان میں صبح ساڑھے دس بجے کچہری چوک پر احتجاج مظاہرہ کیا جائے گا جس کی قیادت امیر جماعت اسلامی ملتان ڈاکٹر صفدر ہاشمی اور ڈیرہ غازی خان میں مظاہرہ سے شیخ عثمان فاروق خطاب کریں گے۔
تازہ ترین