• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چکن کی قیمتوں میں استحکام کیلئے کریک ڈائون کا آغاز

ملتان (سٹاف رپورٹر) ضلعی انتظامیہ نے چکن کی قیمتوں میں استحکام برقرار رکھنے کیلئے کریک ڈاون کا آغاز کردیا ہے۔اس سلسلے میں ضلعی انتظامیہ نے کارروائی کرتے ہوئے ناجائزمنافع خوری کرکے ریٹ بڑھانے میں ملوث 3 بڑے پولٹری سپلائرز گرفتار کرلئے۔ اسسٹنٹ کمشنر سٹی خواجہ عمیر محمود نے کہا کہ پولڑی کی ترسیل اور فروخت کے نظام پر انتظامیہ کی کڑی نظر ہے۔
تازہ ترین